٢٨ ستمبر ١٩٠٧ سنیچر صبح ٨ بجے بنگا گاؤں (ضلع لاہور آج کل فیصل آباد پاکستان میں) جنم
١٩١٢-١٣ سے ١٩١٦-١٧ بنگا گاؤں میں ڈسٹرکٹ بورڈ کے پرائمری اسکول کا طالب علم
١٩١٧ سے ١٩٢١ پانچویں جماعت تک لاہور کے ڈی اے وی ہائی اسکول کا طالب علم
١٩٩٢ سے ١٩٢٣ نیشنل کالج لاہور میں با قاعدہ مطالعہ
اگست - ستمبر ١٩٢٣ تجویز شدہ شادی کی مخالفت میں گھر سے بھگ کر ٦ مہینے کے لئے کانپور میں رہنا
٢٦-٢٧ دسمبر ١٩٢٤ گاندھی جی کی صدارت میں بیل گاؤں میں ہوے کانگریس اجلاس میں اپنے والد کے ساتھ شریک ہونا
١٩٢٧-٢٩ مئی سے ٤ جولائی دسہرہ بم کیس میں لاہور میں پہلی بار گرفتاری
٨-٩ ستمبر ١٩٢٨ دلّی کے فیروز شاہ کو ٹلہ کے کھنڈروں میں ایک تاریخی میٹنگ کا انتظام
١٧ دسمبر ١٩٢٨ پولیس افسر جے پی سانڈرس کی لاہور میں ہتیا کرنا
٢٠ دسمبر ١٩٢٨ لاہور سے بچ کر کلکتہ کے لئے روانہ ہونا
٢٩ دسمبر ١٩٢٨ پنڈت موتی لال نہرو کی صدارت میں کلکتہ میں ہوے اجلاس میں شریک ہونا
٨ اپریل ١٩٢٩ اسمبلی ہال (نئی دلّی) میں بم دھماکہ کر بتٹو کشوردت کے ساتھ گرفتار ہونا
٦ جون ١٩٢٩ دلّی کی کورٹ میں لکھا ہوا تاریخی بیان دینا
١٢ جون ١٩٢٩ دلّی کی کورٹ میں دوبارہ عمر قید کی سزا سننا
٧ اکتوبر١٩٣٠ اسپیشل ٹربیونل (لاہور) دوبارہ سزاۓ موت سنایا جانا
١٢ فروری ١٩٣١ پریوی کونسل (لندن) دوبارہ درخواست کا خارج ہونا
٢٣ مارچ ١٩٣١ لاہور سنٹرل جیل بھگت سنگھ، راجگرو اور سکھدیو کی سوموار شام ٧:٣٣ پر شہادت
جون١٩٣١ جتیندر ناتھ سانیال اپنے دوست بھگت سنگھ پر تصنیف شدہ سوانح کے بارے میں دو سال کی سزا سنایا جانا
٩ نومبر ١٩٣٢ بھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف بنے سرکاری گواہ پھنینڈر ناتھ گھوش کا انقلابی بیکنٹھ ناتھ شکلا کے ذریعے قتل
١٩٤٥ سے ٢٠٠٦ بھگت سنگھ اکیلا ایسا دیش بھگت جس پر بالی ووڈ کے ذریعے بنائی گئی٧ فلمیں
جنوری ١٩٦١ بھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں کی حسینی والا (فیروز پر) پنجاب واقعی سمادھی کا پاکستان کے ذریعے بھارت کو ٹرانسفر
٩ ستمبر ١٩٦٣ بٹو کشوردت کا اپنے ساتھی بھگت سنگھ کے آبائی گاؤں کھٹکڑ کلاں میں سواگت
٢١ جولائی ١٩٦٥ بھگت سنگھ کی سمادھی حسینی والا کے نزدیک بٹو کشوردت کا انتم سنسکار
٣ جون ١٩٧٥ بھگت سنگھ کی ولادی شریمتی ودیاوتی کا حسینی والا میں انتم سنسکار
٢٣ مارچ ١٩٨٥ وزیر اعظم راجیو گاندھی کی حسینی والا میں آمد
٢٣ مارچ ٢٠٠٣ عزت مآب صدر جمہوریہ ئہند ڈاکٹر ابوالکلام کا کھٹکڑ کلاں کے میوزیم میں آمد
١٥ اگست ٢٠١٥ بھگت سنگھ کی مورتی کا اسمبلی ہال میں نقاب کشائی
٢٣ مارچ ٢٠١٥ دیش کی مشهور گاندھی وادی لیڈر انّا ہزارے کی کھٹکڑ کلاں میں آمد
٢٣ مارچ ٢٠١٥ پردھان منتری نریند مودی کا حسینی والا میں استقبال