Description
Hoopoe Books Neem the Half-Boy by Idries Shah Illustrated by Midori Mori Illustrated by Robert Revels
ھیچ ھیچ کی ملکہ دانشمند عارف کی دی ہوئی ہدایات پر عمل نہیں کر پاتی، اور اس کی وجہ سے وہ ایک آدھے لڑکے کو جنم دیتی ہے۔ ہوشیاری سے کام لے کر، معاہدہ اور سمجھوتا کر کے، نیم خود کو مکمل بنا لیتا ہے۔ یہ کہانی بچوں کولچکداری اور ثابت قدمی سکھاتی ہے۔ہزار سال سے زیادہ اس کہانی نے بچوں کا دل بہلایا ہے اور ان میں اپنے مفروضات کا معائنہ کرنے اور خود سے سوچنے کی صلاحیتوں کو بڑھایا ہے۔ یہ قصہ ان کئی صوفی کہانیوں میں سے ہے، جو پختگی بڑھاتی ہیں، جنہیں ادریس شاہ نے زبانی بتائے گئے اور لکھے ہوئے ذرائع سے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا سے جمع کیا تھا۔ جو کہانی یہاں پیش کی گئی ہے،وہ بچوں کی سیریز میں سے ایک ہے۔The Queen of HichHich fails to follow the instructions given to her by Arif the Wise Man and as a result gives birth to a halfboy. Neem makes himself complete by an act of cleverness negotiation and compromise. This story helps children learn flexibility and perseverance.For more than a thousand years this story has entertained young people and helped to foster in them the ability to examine their assumptions and to think for themselves. This tale is one of the many hundreds of Sufi developmental stories collected by Idries Shah from oral and written sources in Central Asia and the Middle East presented here as one of a series of illustrated childrens books.show more